ایل سلو ا ڈ و ر 24 مئی ( ایجنسیز) ایل سلو ا ڈ و ر کے صد ر مقا م میں بند و ق بر دا ر جو بس میں سوا ر تھے مسا فر ین پر گو لیا ں چلا نا شر و ع کر د یں جس سے 6 مسا فر ین کی مو ت
و ا قع ہو گئی ۔ پو لیس نے بتا یا کہ اس حملہ میں 5 افر اد ز خمی ہو گئے ہیں ۔ عینی شا ہد ین نے پو لیس کو بتا یا کہ حملہ آ و ر ا یسے ڈ ر یس پہنے ہو ئے تھے جو اسٹیٹ ر و ڈ مینٹیننس و ر کر س پہنتے ہیں ۔ حملہ کی و جہ کا علم نہیں ہو سکا ہے۔